لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب تباہی سے بچ گیا،داعش کمانڈرز سمیت 7 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان سی ٹی دی کے مطابق کارروائیاں گوجرانوالہ ،سرگودھا، فیصل آباد اور بہاولپور میں کی گئیں ، گوجرانوالہ سے داعش کے2اہم کمانڈروں شاہد ، سیف گرفتار کو گرفتار کیا گیا۔
قبضے سے بارودی مواد ،ہینڈگرینڈ ،ڈیٹو نیٹر، موبائل فون ، اسلحہ اور نقدی برآمد کر لی گئی جبکہ باقی گرفتار دہشتگردوں کی شناخت فیاض، ملاظم ، شاہد سیف ،رفیح عربی اور قاری اطہر کے نام سے ہوئی ۔
پنجاب تباہی سے بچ گیا،داعش کمانڈرز سمیت 7 دہشتگرد گرفتار


















