اسلام آباد(بیورورپورٹ)چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے نگران وزیرقانون احمد عرفان اسلم نے ملاقات کی۔
ملاقات ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں اہم امور پر مشاورت کی گئی،ملاقات کے بعد احمد عرفان اسلم صحافیوں سے گفتگو کیے بغیر چلے گئے۔
چیف جسٹس سے نگران وزیرقانون کی طویل ملاقات،اہم امور پر مشاورت



















