اٹک(مشرق نیوز)اٹک جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ بشریٰ کی ملاقات،وکلاکو ملنے کی اجازت نہ دی گئی۔
ذرائع کے مطابق بشریٰ 4 گاڑیوں پر مشتمل قافلے کےساتھ اٹک پہنچیں ، پولیس ناکے پر گاڑیوں کو آدھا گھنٹہ روکا گیا،اٹک جیل میں عمران خان اور بشریٰ کی ون ٹو ون ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی۔
بشریٰ کو جیل انتظامیہ اپنی گاڑی میں بٹھا کر ملاقات کےلئے لےکرگئی ،بشریٰ کی اٹک جیل آمد کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس پکٹ پر ناکہ سخت کر کے میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا۔
دریں اثنا پی ٹی آئی وکلا شیر افضل مروت، نعیم پنجوتھا اور علی اعجاز بٹر کو سابق وزیراعظم سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی ،تینوں وکلا اٹک جیل کے باہر ہی کھڑے رہے۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















