اسلام آباد(بیورورپورٹ)قومی اسمبلی میںیونیورسٹیز کے بل پر حکمران اتحاد آپس میں الجھ پڑا،ڈپٹی سپیکر کی کوششوں کے باوجود پی پی ،ن لیگ کے درمیان تنازع حل نہ ہوسکا،سپیکر کے چیمبر میں ہونے والے 38 منٹ کے مذاکرات بھی ناکام ثابت ہوئے۔
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی والدہ طاہرہ اورنگزیب کے قصور میں یونیورسٹی کے قیام کی قانون سازی پر حکمران اتحاد میں پھوٹ پڑی،خورشید شاہ کی مداخلت کے باوجود وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے موقف پر لچک پیدا کرنے سے انکار کردیا۔
قومی اسمبلی،یونیورسٹیز کے بل پر حکمران اتحاد میں پھوٹ



















