کراچی(بیورورپورٹ)رعنا انصار سندھ اسمبلی میں پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر بن گئیں۔
رعنا انصار کو ایم کیو ایم 20، جی ڈی اے 10 اور پی ٹی آئی کے 9 منحرف اراکین کی حمایت ملی۔
سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ایم کیو ایم کی رعنا انصار کو اپوزیشن لیڈر بننے پر مبارکباد دی اوراجلاس 2 اگست 11 بجے تک ملتوی کردیا ۔
رعنا انصار سندھ اسمبلی میں پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر منتخب


















