نواب جوناگڑھ جہانگیر خان چل بسے

کراچی (بیورورپورٹ)نواب آف جوناگڑھ جہانگیر خان خانجی انتقال کر گئے،،جوناگڑھ ہاو¿س کے ترجمان معین خان نے تصدیق کردی،ترجمان نے کہانواب جہانگیر خان کینسر کے مرض میں مبتلا، چند روز سے مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے

نماز جنازہ بعد نماز جمعہ کراچی میں ادا کی جائے گی، سیاسی، سماجی و علمی شخصیات نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وفات کو ملک و خاندان کیلئے بڑا نقصان قرار دےدیا۔