سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے رعنا انصار کا نام فائنل

کراچی(بیورورپورٹ) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کےلئے پارلیمانی لیڈر رعنا انصار کا نام فائنل کرلیا۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کہا اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کےلئے درخواست جلد سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی جائےگی۔