لاہور(خبر نگار،کرائم رپورٹر)مون سون کاایک اور طاقتور سپیل،لاہور پانی پانی،بچوں سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے،طوفانی بارش کے بعد سڑکیں تالاب کامنظر پیش کرتی رہیں،پانی لوگوں کے گھر وں میں بھی داخل ہوگیا،بجلی کانظام درہم برہم ہونے سے بجلی کئی گھنٹے تک غائب رہی۔
چونگی امرسدھو میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر باپ اور 3بچے جاں بحق ہوگئے،امدادی ٹیموں نے 10 سالہ بچی کو تشویشناک حالت میں نکال کر ہسپتال منتقل کیا،ادھر موسلادھار بارش کے باعث مزنگ ہسپتال کی دیوار گرنے سے 14 افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گنگا رام ہسپتال منتقل کردیا گیا، 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















