اسلام آباد(بیورورپورٹ)آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض معاہدے کی منظوری کیلئے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس12جولائی کو طلب کر لیا،آئی ایم ایف حکام کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو قرض کی پہلی قسط جاری کی جائےگی، پہلی قسط کا حجم1.1ارب ڈالر ہوگا۔
علاوہ ازیںپاکستان نے آئی ایم ایف کو اظہار آمادگی کا خط بھجوادیا،ذرائع کے مطابق لیٹر آف انٹینٹ پر وزیر خزانہ، گورنر سٹیٹ بینک کے دستخط موجود ہیں، پاکستان نے لیٹر آف انٹینٹ میں آئی ایم ایف کو متعدد یقین دہانیاں کرادیں۔
پاکستان نے کہا9 ماہ کے دوران کوئی نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم نہیںدیں گے، تجارت پر پابندیاں ختم کر دی جائیں گی،پاکستان قرض دینے والے دوست ممالک، اداروں کی یقین دہانیوں پرعملدرآمد ،غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر بڑھائیں گے اور سرکاری اداروں میں اصلاحات بھی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 12 جولائی کو پاکستان کے لیٹر آف انٹینٹ (قرض کی درخواست) پر غور کرےگا، منظوری کے 3، 4 دن بعد پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط مل جائےگی۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















