سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، 28 جون کو بھی تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(بیورورپورٹ)سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، وفاقی حکومت نے 28 جون کو بھی تعطیل کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد 28جون کی چھٹی کانوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔