کابینہ کمیٹی ای سی ایل کی تشکیل نو،ایاز صادق کنونیئر مقرر

اسلام آباد(بیورورپورٹ)کابینہ کمیٹی برائے ای سی ایل کی تشکیل نو،ایاز صادق کو کنونیئر مقرر کردیا گیا،وفاقی کابینہ نے منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی ،کمیٹی کے دیگر اراکین میں نوید قمر، مریم اور نگزیب، مولانا اسعد محمود شامل ہیں۔

کمیٹی ای سی ایل میں نام شامل کرنے یا نکالنے کی سفارشات مرتب کرتی ہے ۔