پنجاب سے رینجرز کی واپسی کےلئے وفاق کو خط ارسال

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب حکومت نے صوبے سے رینجرز کی واپسی کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا۔

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا امن و امان کی صورتحال بحال ہوگئی لہٰذا پنجاب سے رینجرز کے دستے واپس بلوا لیے جائیں۔