190ملین پاﺅنڈ کیس ، زلفی بخاری اور شہزاد اکبر دوبارہ طلب


راولپنڈی(بیورورپورٹ)190ملین پاﺅنڈ کیس میں زلفی بخاری اور شہزاد اکبر کو دوبارہ طلب کرلیا گیا،نیب نے دونوں پی ٹی آئی رہنماﺅں کو کل پیش ہونے کیلئے نوٹس جاری کر دئیے۔

نوٹس میں کہا گیا سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے ذاتی فائدے کیلئے 190 ملین پاﺅنڈ کی غیر قانونی منتقلی میں بطور پبلک افسر ہولڈر اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔