اسلام آباد(بیورورپورٹ)روٹھے ہوتم کو یوں کیسے مناﺅ پیا!ن لیگ نے بجٹ پر پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
دونوں جماعتوں کے وفود میں مذاکرات پیر کو وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ کی شرکت کا بھی امکان ہے،سندھ حکومت کو سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے فنڈز فراہمی پرگفتگو ہوگی۔
ن لیگ کابجٹ پر پی پی کے تحفظات دور کرنے کافیصلہ


















