اسلام آباد(بیورورپورٹ)حکومت نے تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کردی،ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی ٹی ایل پی وفد سے بات چیت کرے گی۔
مذاکرات میں ٹی ایل پی کے جائز مطالبات کو سنا جائے گا۔
تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم


















