گوجرانوالہ (بیورورپورٹ)پرویزالٰہی مزید2مقدمات سے بری،عدالت نے رہائی کاحکم دےدیا،گوجرانوالہ کی عدالت نے محفوظ کرنے کے بعد سنایا
گوجرانوالہ کے سینئرسول جج افضل نے اینٹی کرپشن کے مقدمہ نمبر6/23اور7/23 کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پرویز الٰہی کو بری کرنے کا حکم صادر کیا۔
دریں اثناءاینٹی کرپشن نے سابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کوایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا
پرویزالٰہی مزید 2مقدمات میں بری،ایک اور کیس میں گرفتار

















