پاکستان کو قرض کیلئے آئی ایم ایف کو لکھوں گی، رکن کانگریس میکسین واٹر

واشنگٹن (بیورورپورٹ)ڈیموکریٹک رکن کانگریس میکسین واٹر نے کہا ہے پاکستان کو قرض کی فراہمی کیلئے آئی ایم ایف کو خط لکھا جائے گا،میکسین واٹرز نے پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ طاہر جاوید سے ملاقات کی۔

رکن کانگریس میکسین واٹر نے کہاپاکستان کی اندرونی سیاست میں ملوث ہونے کی بجائے مستحکم جمہوریت کے قیام کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔