عمران خان مودی سے زیادہ خطرناک ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (بیورورپورٹ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے عمران خان مودی سے زیادہ خطرناک ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پاکستان کا اندرونی دشمن قرار دیتے ہوئے کہا لوگ اب بھی پہچان نہیں رہے،فواد چودھری جیل میں شاہ محمود قریشی کو ورغلانے گئے تھے۔

وزیر دفاع نے مزید کہابجٹ 24 جون کو پیش کیا جائے گا اور بجٹ سے پہلے پٹرول مزید سستا ہوگا۔