جسٹس قاضی فائز سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(بیورورپورٹ)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اٹارنی جنرل منصور عثمان نے ملاقات کی ،ذرائع کے مطابق ملاقات میں اہم قانونی امور زیر بحث آئے۔

اٹارنی جنرل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے آڈیو لیکس کمیشن پرتبادلہ خیال کیا۔