لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان سے سرکاری سکیم کے تحت حجاج کرام کی روانگی کا سلسلہ شروع ہو گیا ،لاہور سے سیرین ائیر ER 2921 کی فلائٹ 285عازمین حج کو لےکرسعودی عرب پہنچ گئی،علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر خصوصی تقریب ہوئی۔
مہمان خصوصی وزیر اعظم کے مشیر شبیر احمد عثمانی تھے، انہوں نے کہاعازمین ملکی سالمیت کےلئے دعائیں کریں،تقریب سے ڈائریکٹر حج اقرار احمد نے خطاب کے دوران کہا سرکاری سکیم کے تحت حج کرنےوالوں کےلئے انتظامات بہترین ہیں،لاہور سے فلائٹ کا سلسلہ 20جون تک جاری رہے گا،اسی طرح کراچی،اسلام آباد،فیصل آباد سے بھی خصوصی پروازیں حجاج کو لیکر چلی گئیں۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















