اسلام آباد(بیورورپورٹ) چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے ملاقات کی ،زیر سماعت مقدمات و دیگر قانونی و آئینی امور پر بات ہوئی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات 3 گھنٹے سے زائد جاری رہی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق ملاقات میں موجود نہیں تھے۔
چیف جسٹس سے ہائیکورٹ کے 5 ججز کی ملاقات،اہم امور پر مشاورت



















