پیرس(مشرق نیوز)عمرا ن خان کو سبکی،خاتون کی فورسز کے سامنے ڈٹنے کی تصویر جعلی نکلی،فرانس کی تحقیقاتی ٹیم نے ثابت کردیا تصویر آرٹیفشل انٹیلی جنس کے ذریعے بنائی گئی۔
غیر ملکی چینل کی تحقیق کے مطابق ٹوئٹ میں استعمال کی گئی تصویر آرٹی فیشل انٹیلی جنس سے تخلیق کردہ ہے،کسی کیمرہ مین نے نہیں کھینچی ،واضح رہے عمران خان نے دوران احتجاج خاتون کی فورسز کے سامنے ڈٹ جانے کی تصویر شیئر کی تھی۔
عمران کو سبکی،خاتون کی فورسز کے سامنے ڈٹنے کی تصویر جعلی نکلی


















