نیب نے190 ملین پاونڈ سکینڈل میں عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا

اسلام آباد(بیورورپورٹ) نیب نے190 ملین پاونڈ سکینڈل میں عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا،نیب ذرائع کے مطابق عمران خان کو 23 مئی کو دن 10بجے طلب کیا گیا۔

نیب کی ٹیم عمران خان کو نوٹس وصول کرانے پہنچی تاہم نیب کی 2 رکنی ٹیم عمران خان کے وکیل کی غیرموجودگی کے باعث نوٹس وصول کرائے بغیر واپس چلی گئی۔