کراچی کے میئر کیلئے پیپلز پارٹی نے مرتضیٰ وہاب کانام فائنل کردیا

کراچی (بیورورپورٹ)کراچی کے میئر کیلئے پیپلز پارٹی نے مرتضیٰ وہاب کانام فائنل کردیا،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کاشف شورو میئر حیدرآباد ،مرتضیٰ وہاب میئر کراچی کےلئے پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔

مراد علی شاہ نے کہا کراچی کے 25 ٹاو¿نز میں چیئرمین کے امیدواروں کے نام بھی فائنل کر لیے ،مراد علی شاہ نے کہا جمہوری پارٹی ہیں کسی کا حق نہیں مارتے، آئیں گرفتاریاں پیش کریں ورنہ گرفتارکریں گے۔