لاہور(خبر نگار)پی ٹی آئی نے میڈیا کی موجودگی میں زمان پارک میں سرچ آپریشن میں مکمل تعاون کی پیشکش کردی۔
پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا میڈیا کی موجودگی میں سرچ آپریشن کریں مکمل تعاون کریں گے، میڈیا نمائندگان چاہیں تو سرچ آپریشن کی براہ راست کوریج کریں۔
میڈیا کی موجودگی میں آپریشن کریں ،تعاون کیلئے تیار ہیں،پی ٹی آئی کی پیشکش


















