اسلام آباد(بیورورپورٹ)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے کہا ہے پاکستان سے 8ارب ڈالر فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا،پاکستان میں آئی ایم ایف کی ترجمان ایسٹر پیریز نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے آئی ایم ایف پاکستان کے شراکت داروں کی طرف سے مالی معاونت پرحمایت جاری رکھے گا،نویں جائزے میں طے شدہ پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔
آٹھ ارب ڈالر فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا، پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے:آئی ایم ایف



















