لندن(مشرق نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے حکم پر سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے غیر ملکی میڈیا کی خبر کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا بالآخر حواس بحال ہوئے ،آخرکار دانشمندی غالب آگئی۔
بالآخر حواس بحال ،آخرکار دانشمندی غالب آگئی،جمائمہ گولڈ سمتھ



















