شکارپور (مشرق نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شکارپور نے علی امین گنڈا پور کیخلاف کیس خارج کردیا،شکارپور سول کورٹ خانپور کے جج اعجاز تنیو نے ریاست مخالف تقاریر کیس پر سماعت کی، علی امین گنڈا پور کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر شکار پور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت پیش کیا گیا۔
عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد کیس خارج کردیا،ادھر متنازع ٹوئٹ کیس میں علی امین گنڈاپور کیخلاف تھر میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شکارپور نے علی امین گنڈا پور کیخلاف کیس خارج کردیا


















