ثاقب نثار!اب کتنی دیر اور زہر کو پالتے رہیں گے؟خواجہ آصف

اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے ثاقب نثار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا آپ نوازشریف دشمنی میں بہت دور چلے گئے، آپ نے 14،15سال پہلے شریف برادران کے مجھ سے گلے کیے ،حقیقت میڈیا پر بیان کرسکتا ہوں ۔

آپ نے نوازشریف سے بدلہ لے لیا ،سز سنائی اب کتنی دیر اور زہر کو پالتے رہیں گے؟۔