بیگمات ساس بچے ڈیم بابا بمقابلہ آئین پاکستان ، مقابلہ سخت وقت کم!،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی آڈیو لیک پرتراوز کے پلڑوں کی مختصر ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں ترازو کا پلڑا ایک طرف جھکا دکھائی دے رہا ہے۔

تبصرہ کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا بیگمات ساس بچے ڈیم بابا بمقابلہ آئین پاکستان ، مقابلہ سخت وقت کم!