ن لیگ نے پنجاب میں 14مئی کو شیڈول صوبائی انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا

لاہور (اپنے رپورٹر سے)ن لیگ نے پنجاب میں 14 مئی کو شیڈول صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا،ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں کسی بھی امیدوار کو ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

لیگی قیادت نے کہا 14 مئی کو الیکشن کے معاملے پرن لیگ کا موقف واضح ہے،امیدوار ٹکٹ جمع کرا سکتے ہیں۔