اسلام آباد(بیورورپورٹ)علی امین گنڈاپور کی تھانہ گولڑہ مقدمے میں ضمانت منظور،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے علی امین گنڈاپور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنا یا،عدالت نے 3، 3 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
علی امین گنڈاپور کی تھانہ گولڑہ مقدمے میں ضمانت منظور


















