لاہور( نمائندہ خصوصی)آئین کے تقدس اور عدلیہ کی آزادی کے عنوان سے منعقدہ وکلا گول میز کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے پنجاب ،خیبر پختوانخو کے الیکشن سپریم کورٹ کی احکامات کی روشنی میں ہونے چاہئیں،سپریم کورٹ اپنے اندرونی معاملات افہام وتفہیم سے مل بیٹھ کر حل کرے۔
عدالت کو ریگولیٹ کرنے کےلئے قانون سازی کا عمل آزادی ، وقار اور اتھارٹی کو نقصان پہنچانا ہے ،عدالتیں آئین کے اندر کام کریں ،تمام وکلا عدالتوں کی حمایت کرتے ہیں ،مضبوط عدلیہ کی ضرورت ہے جو آئین کے اندر رہ کر کام کرے، ججز اپنے حلف کی پاسداری کریں۔
وزیر اعظم شہباز شریف انتخابات سے گریز نہ کریں اور بنچز کے قیام و دیگر معاملات کو بنیاد بنا کر توجہ نہ ہٹائیں، پنجاب اور کے پی میں انتخابات فوری اور مقررہ معیاد 90 دن کے اندر ہونے چاہئیں۔
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال


















