لاہور (نمائندہ خصوصی) ملک بھر میںلاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف بیٹھیں گے،مساجد میں انتظامات مکمل کر لیے گئے، اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے،معنی ٹھہر جانے یا خود کو روک لینے کے ہیں،مساجد میں اعتکاف بیٹھنے والوں کے کوائف بھی جمع کئے گئے۔
اعتکاف بیٹھنے والوں کےلئے بعض مساجد کی انتظامیہ اور مخیر حضرات کی جانب سے سحری اور افطاری فراہم کرنے کے خصوصی انتظامات بھی کئے جاتے ہیں جبکہ عام طور پر معتکفین کی سحر و افطاری کا ذمہ اہلخانہ کا ہوتا ہے۔
ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف بیٹھیں گے



















