اسلام آباد(بیورورپورٹ)مشیر وزیراعظم قمر زمان کائرہ نے کہاہے انتہائی اقدام نہیں چاہتے،چیف جسٹس فل کورٹ بنائیں،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر وزیراعظم قمر زمان کائرہ نے کہاپیپلز پارٹی چیف جسٹس سے محاذ آرائی میں انتہائی اقدام نہیں چاہتی۔
پیپلز پارٹی بس اتنا چاہتی ہے چیف جسٹس فل کورٹ بنائیں،پیپلز پارٹی تحریک انصاف سے ڈیڈلاک نہیں بلکہ ڈائیلاگ چاہتی ہے۔
انتہائی اقدام نہیں چاہتے،چیف جسٹس فل کورٹ بنائیں،کائرہ



















