لاہور (اپنے رپورٹر سے)سینئر نائب صدر ن لیگ مریم نواز 5اپریل کو راولپنڈی میں لائرز کنونشن سے خطاب کریں گی،تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز 5اپریل کو راولپنڈی جائیں گی۔
مریم نواز جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں لائرز کنونشن سے خطاب کریں گی،مریم نواز مقامی سوشل میڈیا سیل، یوتھ اور خواتین ونگ سمیت ذیلی تنظیموں کو متحرک کرنے کےلئے جائزہ اجلاس کی صدارت بھی کریں گی۔
مریم نواز 5اپریل کو راولپنڈی میں لائرز کنونشن سے خطاب کریں گی


















