اسلام آباد(بیورورپورٹ)پاکستان نے واضح کردیا اسرائیل کےساتھ سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ،تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں کہا پاکستان کے اسرائیل کےساتھ سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ،پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں
اسرائیل تجارت شروع ہونے کی افواہیں پروپیگنڈا ہیں ،ترجمان نے مزید کہا امریکن جیوش کانگریس کی اپنی پریس ریلیز میں بھی پاک اسرائیل کے درمیان سرکاری تجارت کا کہیں ذکر نہیں تاہم اسرائیل کے ساتھ کوئی تجارتی تعلقات ہیں اور نہ ہی شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
اسرائیل کےساتھ سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں،پاکستان



















