مشترکہ اجلاس میں ثاقب نثار کیخلاف احتجاج،شیم شیم کے نعرے

اسلام آباد (بیورورپورٹ)مشترکہ اجلاس میں ثاقب نثار کیخلاف احتجاج،شیم شیم کے نعرے،تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومتی اراکین نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف شیم شیم کے نعرے لگائے ،ن لیگی اراکین بابا رحمتے نہیں، بابا زحمتے، بابا زحمتے ہائے ہائے کے نعرے بھی لگاتے رہے اس موقع پر سپیکر اراکین کو پوسٹرز لہرانے اور نعرے بازی سے روکتے رہے۔