عثمان بزدار کو پھر نیب کابلاوا ،ریکارڈ سمیت طلب


لاہور(نمائندہ خصوصی)عثمان بزدار کو پھر نیب کابلاوا ،ریکارڈ سمیت طلب،تفصیلات کے مطابق نیب نے ایک بار پھر عثمان بزدار کو کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات کی انکوائری کیلئے طلب کرلیا،نوٹس میں عثمان بزدار کو کل تمام ریکارڈساتھ لانے کی بھی ہدایت کردی گئی۔