راولپنڈی (بیورورپورٹ)آواران میں آپریشن،3دہشتگرد جہنم واصل،بھاری بارود برآمد،آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی آواران میں آپریشن کیا، بہادر جوانوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد جہنم واصل ہو گئے۔
ہلاک ہونےوالے دہشتگرد تربت آواران روڈ پر بارودی سرنگیں بچھانے میں ملوث تھے، ہلاک دہشتگردوں سے بھاری اسلحہ اور بارود بھی برآمد ہوااس موقع پر پاک فوج نے بلوچستان میں امن سبوتاژ کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔
آواران میں آپریشن،3دہشتگرد جہنم واصل،بھاری بارود برآمد

















