لاہور (کورٹ رپورٹر)قریشی،اسد عمر ودیگر رہنماﺅں کی نظر بندی کانوٹیفکیشن معطل،تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماو¿ں کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا،جسٹس طارق سلیم شیخ نے فواد چودھری کی درخواست پر تمام رہنماو¿ں کی نظر بندی معطل کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دےدیا،عدالت نے پنجاب حکومت سمیت فریقین سے 7 مارچ کو جواب بھی طلب کرلیا۔
قریشی،اسد عمر ودیگر رہنماﺅں کی نظر بندی کانوٹیفکیشن معطل

















