اسلام آباد(بیورورپورٹ)پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو اب تک اٹھائے جانےوالے پیشگی اقدمات سے آگاہ کردیا، اقدامات میںبجلی مہنگی کرنا، کسان پیکیج، برآمدی شعبے کیلئے سبسڈی ختم، روپے کی قدر میں کمی اور شرح سود میں اضافہ شامل ہے، پاکستان نے آئی ایم ایف کو گھریلوصارفین کیلئے بجلی بلوں پر سرچارج جولائی 2022ءسے لگاکر وصولیوں کے شیڈول سے بھی آگاہ کر دیا ،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات بھی ہوئے، وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک کے حکام نے شرکت کی،ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کو شرح سود میں اضافے کے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا پالیسی ریٹ 17 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کردیا، آئی ایم ایف کو سخت مانیٹری پالیسی پر بھی اعتماد میں لیا گیا، مذاکرات کے دوران پاکستانی حکام کی جانب سے آئی ایم ایف وفد کو مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ کی پالیسی برقرار رکھنے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی، سٹیٹ بنک حکام نے دیگر پیشگی اقدامات پر بریفنگ دی۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















