جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی کے 12 کارکنوں کی ضمانت منظور،رہائی کاحکم

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ)جیل بھرو تحریک میں گرفتار پی ٹی آئی کے 12 کارکنوں کی ضمانت منظور،رہائی کاحکم،تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز باجوہ نے جیل بھرو تحریک کے دوران گرفتار پی ٹی آئی کے 12 کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور کر لی اورایک لاکھ کے مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دےدیا۔