اوکاڑہ(ڈسڑکٹ رپورٹر )اوکاڑہ کے نواح حجرہ شاہ مقیم انتظامیہ کیجانب سے کھاد معافیا کیخلاف کریک ڈاون جاری تحصیل انتظامیہ اور محکمہ زراعت کی چوک حجرہ پرمشترکہ کارروائی چھاپہ مار کرسرکاری ریٹ2450 روپے کی بجائے 3500 میں یوریاکھاد فی بوری فروخت کرنے پر کھاد ڈیلر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور دلاور نے کھاد ڈیلر کو بلیک میں کھاد فروخت کرنے پر استغاثہ بھیج دیا اسٹنٹ کمشنر نے دکان کو سیل کر کے کھادڈیلر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا کھاد ڈیلر کی شناخت ندیم کمبوہ کے نام سے ہوئی کھاد ڈیلرز معافیہ کیخلاف کاروائیاں جاری رہیں کھاد کی بلیک فروخت کسی صورت برداشت نہیں کریں گےاسسٹنٹ کمشنر دیپالپور کھادمعافیہ برائے نام ہڑتال کرکے انتظامیہ اور کسانوں کو بلیک میل کرکے اپنی من مانیاں کرنا چاہتے ہیں ایسا ہرگز نہیں کریں گے کسانوں کے حقوق کا تحفظ کریں گےجو ڈیلر بھی کھاد بلیک میں فروخت کرے گا اسے جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔
حجرہ شاہ مقیم میں کھاد مافیا کے گرد گھیرا تنگ، ڈیلر کیخلاف مقدمہ

















