عوام کو ریلیف،پٹرول5،لائٹ آئل12،مٹی کاتیل 15روپے لٹر سستا

اسلام آباد(بیورورپورٹ)حکومت کاعوام کو ریلیف،پٹرول5،مٹی کاتیل 15،لائٹ ڈیزل آئل 12روپے لٹر سستا،ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کااعلان،تفصیلات کے مطابق حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پٹرول 5،لائٹ ڈیزل آئل12،مٹی کے تیل کی قیمت میں15روپے لٹر کمی کردی،وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت280روپے لٹر برقرار رہے گی۔