ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم

بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت جج رخشندہ شاہین نے کی، عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ عدالت میں پیش ہوئے۔