کابل(مشرق نیوز)کنڑ میں فائرنگ ،کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر نور محسود ہلاک
تفصیلات کے مطابق افغان صوبے کنڑ میں فائرنگ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر نور سعید محسود ہلاک ہوگیا
افغان سکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ صوبہ کنڑ کے علاقے اسد آباد میں پیش آیا
واقعہ کے بعد کالعدم ٹی ٹی پی کے جنگجوئوں نے 2افراد کو پکڑلیا۔
کنڑ میں فائرنگ ،کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر نور محسود ہلاک

















