اسلام آباد (بیورورپورٹ)سپریم کورٹ کاازخودنوٹس
انتخابات کی تاریخ پر الیکشن کمیشن کااجلاس منسوخ
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن صدر مملکت کے احکامات پر اب خود فیصلہ نہیں کرے گا
صدارتی احکامات پر موقف سپریم کورٹ میں پیش کیاجائیگا۔
سپریم کورٹ کاازخودنوٹس،انتخابات کی تاریخ پر الیکشن کمیشن کااجلاس منسوخ

















