لاہور(نمائندہ خصوصی)اثاثہ جات کیس میں عثمان بزدار کل دوبارہ نیب طلب،تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے پر قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پھر طلب کرلیا،نیب نے آج پراپرٹی،آمدن اور اخراجات کی تفصیلات کیساتھ پیش ہونے کیلئے نوٹس جاری کردیا ۔
اثاثہ جات کیس میں عثمان بزدار کل دوبارہ نیب طلب



















