دبئی:(لیڈرنیوز)متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زائد النہیان انتقال کرگئے،3نومبر2004سے متحدہ عرب امارات کے حکمران تھے،یواے ای میں صدرکے انتقال پر چالیس روز کے سوگ کا اعلان کردیاگیا،شیخ خلیفہ بن زائد النہیان 1948میں پیداہوئے تھے۔
یواے ای کے صدرشیخ خلیفہ بن زائد النہیان انتقال کرگئے


















